Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان اور ان کے صاحبزادے شہزادہ عبدالعزیز کی تاریخی تصویر

’مذکورہ تصویر آل سعودی کی تاریخ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے جاری کی ہے‘ ( فوٹو : ٹوئٹر)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کی ایک نایاب اور تاریخی تصویر شائع کی گئی ہے۔
العربیہ کے مطابق مذکورہ تصویر آل سعودی کی تاریخ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے جاری کی ہے۔
تاریخی تصویر میں  شاہ سلمان سوٹ پہنے نظر آ رہے ہیں جبکہ شہزادہ عبدالعزیز ان کے بائیں طرف بیٹھے ہیں۔
ٹویٹر پر شیئر کئے جانے کے بعد تصویر کو صارفین کی طرف سے غیرمعمولی پذیرائی ملی ہے اور اسے بے حد پسند کیا گیا ہے۔
تاریخی تصویر کو وسیع پیمانے پر شیئر بھی کیا گیا ہے۔

شیئر: