Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کشمش اور گاجروں کی مٹھاس سے بنا نمکین ’کابلی پلاؤ‘

افغان شہریوں نے جب پاکستان میں نقل مکانی کی تو کئی پکوان بھی متعارف کرائے جن میں سب سے زیادہ مشہور ’کابلی پلاؤ‘ ہے۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں افغانی کھانوں کے لیے مشہور ریستوران میں کابلی پلاؤ کیسے تیار کیا جاتا ہے دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں  

شیئر: