Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’سٹار کڈ ہونے کا نقصان ہوا، مجھے دشمنیاں وراثت میں ملیں‘

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار علی عباس کا کہنا ہے کہ ’میرے والد نے کبھی میری کسی پروڈیوسر یا ڈائریکٹر سے سفارش نہیں کی بلکہ وہ ناراض تھے اور انہیں لگتا تھا کہ مجھے شاید سبق ملے گا اور میں واپس راہ راست پر آ جاؤں گا۔‘ علی عباس نے اردو نیوز کو انٹرویو میں مزید کیا کہا آپ بھی سنیے

شیئر: