Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کراچی کے ضلع وسطی کو ’اربن فلڈنگ‘ سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

کراچی کے ضلع وسطی کے مرکز میں واقع ناگن چورنگی، شادمان اور اطراف کے علاقے کچھ برسوں سے مون سون کے دوران اربن فلڈنگ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ انتظامیہ گرین لائن پروجیکٹ کو ضلع وسطی سے برساتی پانی کی نکاسی کا نظام متاثر ہونے کی بنیادی وجہ قرار دے رہی ہے۔ دیکھیے کراچی سے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: