Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کوئٹہ میں طلبہ اور پولیس کے درمیان تصادم، پانچ پولیس اہلکار زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبہ نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ اس احتجاج کے دوران مشتعل طلبہ اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید جانیں زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: