Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’طالبان لڑکیوں اور خواتین کے مقاصد کے راستے میں رکاوٹ مت ڈالیں‘

افغانستان میں خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم کی چیمپئن کھلاڑی زرغونہ نوری اولمپکس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہیں لیکن طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہیں خدشہ ہے کہ ان کا یہ خواب پورا نہیں ہو سکے گا۔ زرغونہ نے بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ مدد کے لیے آگے بڑھیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: