Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کیا آپ نے کبھی پینسل کے سکے پر مجسمہ بنا دیکھا ہے؟

مصری آرٹسٹ ابراہیم پینسل کے سکے پر فرعون کا مجسمہ اور مصر کے تاریخی مقامات کے چھوٹے ماڈلز بنانے کے ماہر ہیں۔ جب انہوں نے یہ کام شروع کیا تھا تو ماہرین اسے بطور آرٹ تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھے لیکن آج انہیں دنیا بھر سے آرڈرز ملتے ہیں۔ اے ایف پی کی دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: