Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کوئٹہ میں روایتی رقص کے ساتھ پشتون کلچر ڈے کے رنگ سجائے گئے

پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم پشتونوں نے پختون کلچر ڈے کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اس دن کے رنگ بکھرے تو روایتی رقص سمیت دیگر سرگرمیوں سے اسے سجایا گیا۔
مزید جانیں اردو نیوز نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: