Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات آزادی سے بھی پہلے کے ہیں: فواد چودھری

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی عرب کے 91 ویں یوم الوطنی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ملک بننے سے سے بھی پہلے کے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: