Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کی جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت

اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سیشن کے دوران ہوا ہے ( فوٹو ایس پی اے)
 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو جی 20 ٹرائیکا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ 
ایس پی اے کے مطابق اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا۔ جہاں ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں سیشن کے اجلاس ہورہے ہیں۔

شیئر: