Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کابل میں خواتین کے دفاتر بند، ’گھر کی واحد کفیل ہوں‘

افغانستان پر کنٹرول کے بعد طالبان نے خواتین کو دفاتر جانے سے روک دیا ہے۔ ان میں زیادہ تر ایسی خواتین ہیں جو گھر کی کفیل ہیں۔ حالیہ دنوں میں دفاتر اور سکولوں کو کھلوانے کے لیے افغان خواتین نے احتجاج مظاہرے بھی کیے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: