Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

پاکستان سے ویکسین پر سفر، ویزٹ ویزا اور اقامہ، چھیڑ خانی پر سخت سزا سمیت سعودی عرب کی ویڈیوز

سعودی عرب میں یوم الوطنی کی خبروں اور ویڈیوز کے علاوہ بیرون ملک سے توکلنا ایپ پر نئے صارف کا اندراج یوم وطنی پر السعودیہ کا طیارہ ری پینٹ اور پاکستان میں ویکسین لگوانے پر مملکت کے سفر سے متعلق ویڈیوز کو  پسند کیا گیا۔

یوم وطنی پر 70 لاکھ سے زیادہ اشیا سستے داموں فروخت ہوں گی:

بیرون ملک سے توکلنا ایپ پر نئے صارف کا اندراج ممکن نہیں:بیرونی ملک قیام کے دوران وہی صارفین توکلنا استعمال کرسکتے ہیں جو پہلے ہی رجسٹرڈ ہوں۔
یوم وطنی پر السعودیہ کا طیارہ ری پینٹ:کمپنی کے آپریشن کی مدت کی مناسبت سے طیارے پر 75 نمبر بھی رکھا گیا تھا جو 1946 میں شروع ہوا تھا۔
پاکستان میں ویکسین لگوانے والے افراد کس طرح سعودی عرب جاسکتے ہیں؟:وہ افراد جنہوں نے سعودی عرب سے سفر کرنے سے قبل کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے مقررہ و منظورشدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوئی ہیں اور توکلنا پر ان کا سٹیٹس امیون ہے وہ براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔
فیملی کے وزٹ ویزے کو اقامہ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟

خروج وعودہ کے قانون کی خلاف ورزی پرمملکت میں تین برس کےلیے بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے:چھٹی کے دوران کمپنی نے حساب کردیا، خروج نہیں لگایا، دوبارہ سعودی عرب کس طرح جاسکتے ہیں؟

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں طب سے متعلق قلمی نسخہ:کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جسمانی اعضا کی تفصیلات سے متعلق دنیا کی پہلی کتاب کا نایاب ترین نسخہ محفوظ ہے۔ کتاب کا نام ’تشریح بدن الانسانہے۔

جدہ میں یوم الوطنی کی مناسبت سے رنگا رنگ ایئر شو:سعودی عرب کا 91 واں قومی دن ( یوم الوطنی) جمعرات کو روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ائیر شو کے علاوہ دیگر خصوصی تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں۔

چٹانوں پر اونٹوں کے سات سے آٹھ ہزار سال پرانے نقش:سعودی عرب کی چٹانوں پر پائے گئے اونٹوں کے ہزاروں سال پرانے نقش دنیا میں کسی بھی زندہ جانور کے قدیم ترین نقوش ہیں

شاہراؤں پر کارپیٹنگ کا کام شروع:تبوک میونسپلٹی نے شہر کی شاہراؤں پر کارپیٹنگ کا کام شروع کر دیا ہے۔

ترقیاتی منصوبوں کی فضائی ویڈیو جاری:ریاض شہر میں ہر شعبہ میں ترقیاتی کام تیزی سے ہورہے ہیں ۔میونسپلٹی نے مختلف مقامات میں منصوبوں کے فضائی منظر ‏کی ویڈیو جاری کی۔ ‏

چھیڑ خانی کی وہ صورتیں جن میں سزا زیادہ سخت یے:چھیڑ خانی کی وہ کون سی صورتیں ہیں جن میں سزا زیادہ سخت ہے، جانیں کہ پبلک پراسیکیوشن سعودی عرب کیا رہنمائی کرتا ہے

خفیہ ٹریفک پولیس خلاف ورزیوں کی روک تھام کےلیے کوشاں:خفیہ ٹریفک پولیس شاہراوں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور خلاف ورزیوں کی روک تھام کےلیے کوشاں ہے ۔

ویکسین کی ایک خوراک مگر دوسری میں تاخیر:وزارت صحت نے ان لوگوں کے لیے مہم چلائی ہے جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک لے رکھی ہے مگر دوسری ‏خوراک لینے میں تاخیر سے کام لے رہے ہیں ، ویڈیو میں ادھورے کام کو نمایاں کیا جا رہا ہے ۔ ‏

 

شیئر: