Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نائجر میں اونٹوں کی دوڑ ’یورپ میں فٹبال‘ جیسی مقبول

مغربی افریقہ کے ملک نائجر میں اونٹوں کی دوڑ میں 10 سالہ لڑکے نے میدان مار کر سب کو حیران کر دیا۔ اونٹوں کی یہ دوڑ ’سالٹ کیور‘ نامی فیسٹیول لا لازمی جزو ہے۔ اس کا انعقاد چرواہوں کی دیہی زندگی کا جشن منانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: