Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بیٹی کی قاتل ملازمہ کو معاف کردیا

 
تبوک.... 11ماہ کی بچی کا سر پھوڑکر اوراسکا گلا گھونٹ کر ہلاک کرنے والی انڈونیشی ملازمہ کو تبوک کے سعودی شہری نے قصاص سے معافی دیدی۔غالب البلوی نے واضح کیا کہ اس نے اللہ کی رضا کیلئے معافی دی ہے۔ اسے قصاص سے دستبردار ہونے کیلئے بڑی پیشکشیں کی گئی تھیں جنہیں اس نے مسترد کردیا۔البلوی نے تبوک جنرل کورٹ کے سامنے قصاص سے دستبردار ی کا بیان ریکارڈ کرادیا۔ بیٹی کی قاتل ملازمہ کو معاف کردیا۔
 

شیئر: