Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بانی مملکت کے دورہ مصر کی تاریخی ویڈیو

سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی ) کی مناسب سے سعودی ٹی وی نے بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کے تاریخی دورہ مصر کی نادر ویڈیو دکھائی ۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے سربراہ فہد الحارثی نے کہا ہے کہ ’تاریخی اور نادر ویڈیو پہلی مرتبہ دکھائی جارہی ہے جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے‘۔

شیئر: