Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

جب ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ بَلّوں کی لالچ میں شادی کے لیے راضی ہو گئے

دنیا پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ایک سیاستدان کے طور پر جانتی ہے لیکن وہ ایک کرکٹر بھی تھے اور اس کھیل سے جنون کی حد تک محبت کرتے تھے۔ ان کے کرکٹ سے عشق کی کہانی سنیے اردو نیوز پوڈ کاسٹ میں

شیئر: