Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’پینٹنگز طالبان کے خلاف نہیں مگر وہ مٹا رہے ہیں‘

افغان آرٹسٹ فرشاد کی پینٹنگز امن اور برداشت کے پیغام کے حوالے سے مشہور ہیں۔ وہ فرانس میں مقیم ہیں لیکن ان کے بقول افغانستان میں ان کی میورل پینٹنگز کو مٹایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کی وجہ سے کئی آرٹسٹ اپنا کام خود مٹانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: