Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عرب اتحاد نے حوثی ملیشا کی دو بارودی کشتیاں تباہ کردی

حوثی سٹاکہوم معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں(فائل فوٹو العربیہ)
عرب اتحاد برائے یمن نے  الصلیف میں حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے کی کوشش قبل ازوقت کارروائی کرکے ناکام بنائی ہے۔ دو بارود بردار بوٹس تباہ  کیا گیا ہے۔
الاخباریہ اور ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بتایا کہ حوثی الحدیدۃ سے جارحانہ حملے کرکے سٹاکہوم معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔
 عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثی آبنائے باب مندب اور بحیرہ احمر کے جنوب میں عالمی تجارت اور جہاز رانی کو مسلسل خطرات پیدا کررہے ہیں۔

شیئر: