Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

آئس لینڈ میں مہینوں سے ابلتا آتش فشاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

جزیرے پر قائم ملک آئس لینڈ کے علاقے فائگرج فال میں کئی ماہ سے جاری آتش فشاں مختلف اوقات میں ڈرامائی انداز اختیار کرتا ہے۔ یہ سیاحوں کی توجہ کا بڑا مرکز بن چکا ہے۔ آئس لینڈ ٹورسٹ بورڈ کے مطابق اب تک لاوے کے دیکھنے کے لیے تین لاکھ سیاح آ چکے ہیں۔ مزید جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: