Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

’اتنا آسان نہ تھا جتنا سوچا تھا‘، ایفل ٹاور سے تنی رسی پر واک

فرانسیسی ٹائٹ روپ واکر ناتھن پالین نے پیرس میں ایفل ٹاور اور تھیٹر ڈی چیلوٹ کے درمیان تنی ہوئی رسی پر 600 میٹر واک مکمل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اتنا آسان نہ تھا جتنا انہوں نے سوچ رکھا تھا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: