Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کویت: پاکستان انگلش اسکول کے زیر اہتمام الوداعی تقریب

کویت( محمد عرفان شفیق) پاکستان انگلش اسکول جلیب الشیوخ نے تعلیمی سال کے اختتام پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں مختلف طلبہ سمیت والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔ننھے منے بچوں نے خوبصورت پرفارمنس پیش کرکے حاضرین کے دل جیت لئے۔
 

کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبروں کے لئے درج ذیل ٹیگز پر کلک کریں

 
 
 

شیئر: