Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

خواتین ملازمین گھروں میں ہی رہیں، ان کو تنخواہ دی جائے گی: طالبان

کابل کے میئر مولوی حمد اللہ نے کابل میونسپیلٹی کی ملازمین خواتین کو کہا ہے کہ صرف وہ خواتین کام پر واپس آ سکتی ہیں جن کی پوزیشن مرد نہیں سنبھال سکتے یا جو پوزیشنیں مردوں کے لیے نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دیگر خواتین گھروں میں ہی رہیں ان کو تنخواہ ملتی رہے گی ۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: