Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وینا ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کہاں سے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی؟

پاکستان کی مشہور اداکارہ و میزبان وینا ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کون چلاتا ہے، ان کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کہاں سے کی گئی اور مریم نواز کو نانی کہہ کر مخاطب کرنا انہیں کیوں ٹھیک لگتا ہے جانیے اردو نیوز کے ساتھ ان کے اس انٹرویو میں

شیئر: