Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کابل میں میوزک سکول اب طالبان کا ’گھر‘

طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد موسیقی کے مختلف اداروں پر بھی قبضہ کر کے انہیں رہائش گاہ میں تبدیل کر دیا ہے، میوزک سکول میں موسیقی کی تربیت لینے والے آرٹسٹ گھروں میں پریشان بیٹھے ہیں کہ کہیں طالبان نے ان کے ساز تباہ نہ کر دیے ہوں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: