Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا برازیلی ہم منصب کو ٹیلی فون

دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے(فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحا ن نے جمعے کو برازیل کے ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس موقع پر برازیلی وزیر خارجہ  کارلوس لبرٹو فرانس سے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے۔
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ دلچسپی کے عالمی اور علاقائی حالا ت پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: