Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026

وادی پنجشیر ویران، ’اکثر لوگ خوف سے کابل بھاگ‘ گئے

چھ ستمبر کو طالبان نے افغانستان کے آخری ناقابل تسخیر پنجشیر پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد وادی پنجشیر اب ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: