Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سندھ میں مہنگے سکول ڈیسک کا سکینڈل، بازار میں اصل قیمت کیا؟

کچھ دنوں سے سکول میں بچوں کے بیٹھنے کی ڈیسک خبروں کی زینت بنی ہوئی اور وجہ ہے محکمہ تعلیم سندھ کا سکول ڈیسک خریدنے کا سکینڈل۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 23 ہزار سے 29 ہزار روپے میں ڈیسک خریدے ہیں جس پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں یہ ڈیسک کتنے کا دستیاب ہے، اور اس کی زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟

شیئر: