Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

گولیوں کے خول اور گرینیڈ، کابل ایئرپورٹ پر امریکی انخلا کی داستان سناتا سامان

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد بھی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکہ کے 20 سالہ قبضے سے نشانات باقی ہیں۔ یہ مناظر کابل ایئرپورٹ پر امریکی بیرک کے ایک کمرے میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ مزید دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: