Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسلام سے قبل کعبہ کی دیوار پر عنتر کا کلام بھی تھا جسے عبلہ کی محبت نے امر کر دیا

لیلیٰ اور مجنوں کو کون نہں جانتا مگر عنتر اور عبلہ نے بھی عرب کے صحرا میں پیار کا ایسا افسانہ لکھا جس کی ایک گواہ وہ چٹان ہے جہاں دونوں ملاکرتے تھے  اور دوسرا عربی کا وہ شاعر عنتر جسے  محبت نے ادب میں دوام بخش دیا۔ سنیے اردو نیوز کا پوڈ کاسٹ

شیئر: