Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

نور مقدم قتل کیس: ٹرائل جلد مکمل کرنے کے لیے ’خاموش مظاہرہ‘

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے موقع پر سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ’خاموش مظاہرہ‘ کیا۔ مظاہرے میں مقتولہ نور مقدم کے والد نے بھی شرکت کی۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: