Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

غزہ کے بچے جمناسٹک کے مقابلوں کے لیے تیاری کیسے کر رہے ہیں؟

فلسطین کے علاقے غزہ میں بچے جمناسٹک کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ کوچ بشر موسیٰ کا کہنا ہے کہ ان بچوں نے نومبر میں انڈیا میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں شرکت کرنی ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: