Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سوشل میڈیا پر تہذیب کے دائرے میں اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں: عدیل افضل

ڈرامہ ’پری زاد‘ کے اداکار عدیل افضل کہتے ہیں کہ ’یہ حسن اتفاق ہے کہ جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو میں حیران ہو گیا تھا کہ اس طرح کی باتیں تو میں نے اپنی ویڈیوز میں کہی ہوئی ہیں‘۔۔ سوشل میڈیا سے شوبز انڈسٹری تک عدیل افضل کا سفر کیسا رہا جانیے اس انٹرویو میں

شیئر: