Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈالر مہنگا ہونے سے موبائل فونز کی قیمت میں کتنا اضافہ؟

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر گرنے سے مختلف اشیا مہنگی ہو رہی ہیں جن میں موبائل فونز بھی شامل ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے موبائل فونز کی قیمتوں پر کتنا فرق پڑا، دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: