Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان آج شب ہوگا

اگست میں نرخوں میں تبدیلی نہیں کی گئی تھی (فوٹو: ٹوئٹر)
سعودی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کی جانب سے جمہ 10 ستمبر کی شب راوں ماہ کے لیے پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کیا جائے گاـ نئے نرخوں پرعمل درآمد سنیچر11 ستمبرسے ہوگاـ
ویب نیوز ’عاجل‘ کے مطابق تیل کمپنی آرامکو کی جانب سے ہرماہ کی 10 تاریخ کو پٹرول اورڈیزل کے نئے نرخ متعین کیے جاتے ہیں۔
 گذشتہ ماہ اگست میں پٹرول کے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا جس کے بعد جولائی والے نرخ ہی اگست کے لیے رہےـ
گذشتہ ماہ مملکت کے تمام ریجنز میں پٹرول 91 کے لیے فی لٹر دو ریال 18 ہلالہ جبکہ پٹرول 95 کے لیے دو ریال 33 ہلالہ مقرر تھے۔

شیئر: