Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، قطبی ریچھ کی نسل خطرے میں

روس کے ساتھ آرٹک میں ایک قطبی ریچھ پھرتا پایا گیا ہے۔ برف پگھلنے کی وجہ سے قطبی ریچھوں کو اپنے گھر چھوڑ کر دوسری جگہ جانا پڑ رہا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ان کو خوراک کی کمی کا بھی سامنا ہے جس کی وجہ سے رواں صدی کے آخر تک ان کی نسل ختم ہو سکتی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: