Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

راولپنڈی میں بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی ’ہر سال ایسا ہی ہوتا ہے‘

راولپنڈی میں بارشوں کے بعد دکانوں اور پلازوں میں پانی کھڑا ہوگیا جس کی وجہ سے دکانداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال یہ مسئلہ ہوتا ہے۔ مزید دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: