Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

فرانس میں کورونا ہیلتھ پاس کے خلاف احتجاج کرتے ’سپائیڈر مین‘

فرانس میں چار افراد نے ایک اونچے ٹاور پر چڑھ کر کورونا ہیلتھ پاس کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ فرانس میں کورونا ہیلتھ پاس کے بغیر پبلک ٹرانسپورٹ اور ریستورانوں میں داخلے کی اجازت نہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: