Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

کیا یہ گاڑی پب جی گیم میں نظر آنے والی ’پب جی بگھی‘ جیسی ہے؟

پب جی گیم کھیلنے کے شوقین ایک نوجوان محمد یوسف راؤ نے ’پب جی بگھی‘ کے نام سے گاڑی تیار کی ہے جو بالکل گیم میں استعمال ہونے والی بگھی کے جیسی ہی لگتی ہے۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: