Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

دنیا کے اب تک کے بڑے ہیروں میں سے ایک 2492 قیراط کا ہیرا دریافت

کینیڈا کی کان کنی کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ دنیا کے اب تک کے سب سے بڑے ہیروں میں سے ایک 2492 قیراط کا ہیرا افریقی ملک بوٹسوانا میں دریافت ہوا ہے۔ بوٹسوانا کے صدر موگوستی ماسیسی کو بھی یہ نادر دریافت دکھائی گئی۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: