Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

برطانوی خواتین میں سلائی کڑھائی کا بڑھتا رجحان

کورونا وبا کے دوران گھروں تک محدود ہونے کے باعث برطانیہ میں کئی نوجوان خواتین اپنے کپڑوں کی سلائی کرنے لگی ہیں۔ اور کچھ نے تو ریڈی میڈ کپڑوں کا استعمال بھی ترک کر دیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: