Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹی کپ ڈاگ جو چائے کی پیالی میں بھی فٹ آ جائے

کتا انتہائی وفادار جانور ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کا بہترین دوست بھی مانا جاتا ہے پھر چاہے وہ جرمن شفیرڈ ہو یا ٹی کپ ڈاگ جو چائے کی پیالی میں بھی مزے سے فٹ آ جاتے ہیں۔ انہیں ٹی کپ ڈاگ کیوں کہا جاتا ہے جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد اور جاسرہ علی کی یہ ویڈیو

شیئر: