Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

معدومیت کے خطرے سے دوچار سمندری مخلوق کی نئی فہرست

انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر کی وائلڈ لائف ریڈ لسٹ کو اپڈیٹ کیا گیا ہے جس میں انڈونیشیا کے سمندر میں موجود شارک کی بعض اقسام کو معدومیت کے خطرے سے دوچار سمندری مخلوق قرار دیا گیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: