Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

کابل میں پرائمری سکول کھل گئے، ’سکیورٹی کا مسئلہ نہیں‘

طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چھٹی جماعت تک بچوں کے سکول کھول دیے گئے ہیں۔ خواتین اساتذہ کا کہنا ہے کہ فی الوقت ان کو سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: