Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی وزیر داخلہ قطر پہنچ گئے

قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے خیر مقدم کیا ( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سرکاری دورے پربرادر ملک قطر پہنچ گئے۔
دوحہ ہوائی اڈے پر ان کا استقبال قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی نے کیا ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرداخلہ کے استقبال کے موقع پرقطری اعلی حکام کے علاوہ وہاں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ منصوربن خالد بن فرحان کے علاوہ قطری وزارت داخلہ کے دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔ 

شیئر: