Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نواز شریف چاہتے ہیں کہ ان کا سیاسی وارث ان کی اولاد ہو: پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ ن کی اندرونی سیاست پر کھل کے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر بیانیے کی جنگ نہیں بلکہ سیاسی وراثت کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے اس بارے میں مزید کیا کہا جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کے ساتھ اس انٹرویو میں۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: