Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے سوڈانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو سوڈانی وزیر خارجہ مریم الصادق المہدی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا- 
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور سوڈان کے برادرانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے  طریقوں کا جائزہ لیا-
وزرائے خارجہ نے علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر یکجہتی بڑھانے کا اہتمام کیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا- 

 

واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: