Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نیویارک میں ہر طرف پانی ہی پانی

امریکی شہر نیویارک میں طوفان آئیڈا کے بعد کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ حکام نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: