Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 مارچ ، 2026 | Saturday , March   28, 2026
ہفتہ ، 28 مارچ ، 2026 | Saturday , March   28, 2026

روایتی گولہ گنڈا اب نئے انداز میں

عبدالرؤف نے ایم بی اے کیا ہوا ہے اور وہ کافی عرصے سے اپنا کوئی کام کرنا چا رہے تھے۔ اب انہوں نے گولے گنڈے کا کام شروع کیا ہے جہاں برف کے روایتی رنگ برنگ گولوں کو نئی جدت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات شیمبر الیگزینڈر کی اس رپورٹ میں

شیئر: