Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

کویت میں ’ٹائروں کے قبرستان‘ پر شہر بسایا جائے گا

کویت نے دو مربع کلومیٹر جگہ پر پھیلے ’ٹائروں کے قبرستان‘ کو نیا رہائشی شہر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 17 سالوں میں یہاں چار کروڑ پرانے ٹائروں کو دفنایا جا چکا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: