Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’میرے بیٹے اور بھائی کی میتیں ہم تک پہنچا دیں‘

بلوچستان کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش میں تفتان کے قریب صحرا میں مرنے والے صوبہ پنجاب کے رہائشی حافظ بلال کی والدہ عشرت دلشاد نے وزیراعلیٰ جام کمال سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے اور بھائی کی میتیں ان کے آبائی علاقے تک پہنچائی جائیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: